the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
عراق میں خودکش دھماکے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی ۔واقعے میں 70سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔



Helvetica, sans-serif;">
عراقی سیکیورٹی حکام کے مطابق خودکش دھماکا اسکندریہ شہر کے فٹبال اسٹیڈیم میں ہوا، اسٹیڈیم میں جاری فٹبال میچ کے آخری لمحات میں دھماکا ہوا، خود کش دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 29تک پہنچ چکی ہے جبکہ 70 سے زائد زخمی ہیں، ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.